Here you can read largest selection of health tips in urdu 100 % free. Get hair, skin, muscles, body, sexual health and all other health related topics.
دادان سب کو کھرل کرکے مکس کرلیں اور داد کی جگہ پر لگائیں
داد چنبیلی کا رس ایک تولہ لیں اور اس میں روغن صندل ایک ماشہ اور
کافور ایک ماشہ ڈالیں اور ان سب کو کھرل کرکے مکس کرلیں اور داد کی جگہ پر
لگائیں چند دنوں میں داد ختم ہوجائے گا۔