Here you can read largest selection of health tips in urdu 100 % free. Get hair, skin, muscles, body, sexual health and all other health related topics.
سر کی خشکیاس پانی کو اچھی طرح سر کے بالوں کی جڑوں میں لگائیں
سر کی خشکی
کسی برتن میں اتنا پانی لیں کہ آپ کے بالوں میں لگ جائے اس پانی میں چند
قطرے ڈیٹول ڈال دیں پھر اس پانی کو اچھی طرح سر کے بالوں کی جڑوں میں
لگائیں اور دس منٹ کے بعد سادہ پانی سے سردھولیں سر کی خشکی ختم ہوجائے گی