طویل روزے میں جسم اسی کی بدولت توانائی محسوس کرتا ہے۔
چودہ
اور کبھی اس سے بھی زائد گھنٹوں پر مشتمل روزے کے بعد فوری توانائی بہم
پہنچانے والا یہ پھل پیاس بھی بجھاتا ہے۔غذائیت بھی دیتا ہے۔
10 گرام کھجوروں کی غذائی افادیت
ڈائٹری فائبر 32 فیصد
کاربوہائیڈریٹس 25 فیصد
کیلوریز 14 فیصد
پروٹین 5 فیصد
وٹامن8B6 فیصد
نیاسین 5 فیصد
رائبوفلیون 4 فیصد
وٹامن3K فیصد
پوٹاشیم 19 فیصد
میگنیز 13 فیصد
کاپر 10 فیصد
آئرن 6 فیصد
دیگر فوائد
خون کی کمی کا شکار خواتین کو خاص کر نئی ماؤں کے لئے کھجور اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔
غدودوں کی خرابی،جھلیوں کی سوزش،غذائی کمی اور خون میں فولاد کی کمی دور کرتا ہے۔
دمے اور سانس کی بیماریوں میں تریاق ہے،قدیم تجربے کار حکما عجوہ کی
گٹھلیوں کے سفوف سے تپ دق،قبض اور دل کی بیماریوں کا علاج کیا کرتے تھے۔
نئی ماؤں کو،ایام کی بے قاعدگی اور دیگر امراض میں کھجور کو دودھ میں اُبال کر کھلایا جانا مفید ہے۔
اعصابی امراض،ذہنی تھکان،گھبراہٹ،افسردگی اور رات میں دکھائی نہ دینے جیسے کئی مسائل کا حل کھجور کی ایک خوراک میں موجود ہے۔