Pages

Tuesday, 6 February 2018

Cinnamon, healthy with Beauty

دار چینی،صحت کیساتھ حسن بھی دار چینی کے طبی فوائد اپنی جگہ اور حسن کی حفاظت کیلئے دار چینی کی اہمیت کی اپنی جگہ۔ جلد کو تروتازہ اور جوان رکھنے کیلئے دار چینی کو کئی طرح سے استعمال کیا جاسکتا ہے 

How to deal with Migrain?

آدھے سر کا درد اس پر غنودگی طاری ہونے لگتی ہے ہر چیز دھندلی دھندلی نظر آتی ہےآنکھوں کے سامنے چنگاریاں ناچتی نظر آتی ہے اور پھر یہ شل ہوجاتے ہیںپھر سر کے ایک طرف شدید درد ہونے لگتا ہے 

Back Pain causes

کمر کا درد خواتین کو عام شکایتوں میں سے ایک کمر کا درد ہے یہ عموماً زیادہ شدید نہیں ہوتا لیکن مسلسل جاری رہنے والا ہلکا درد خاصا پریشان کن ثابت ہوتا ہے 

Pain in Muscle


پٹھوں میں ٹیسیں اُٹھنا یہ تکلیف بہت زیادہ تھکاوٹ یا سرد ہوا کے تھپیڑوں سے بھی ہوسکتی ہے حاملہ عورتیں بھی عموماً اس بیماری کا شکار ہوتی ہے ان سب صورتوں میں درد زیادہ تر پنڈلی یا بازو کے پٹھوں میں ہوتا ہے تاہم یہ درد کسی بھی پٹھے میں ہوسکتا ہے 

How to deal with Arthritis?

جوڑوں کا درد کسی جوڑ میں اچانک اور بغیر کسی وجہ کے تھکاوٹ یا چوٹ وغیرہ کے درد ہونے لگتا ہے جوڑ میں ورم آجاتا ہے اور یہ سخت ہوجاتا ہے کبھی کبھی جوڑوں کے درد سے کچھ دن پہلے مریض تھکاوٹ اور نفاہت محسوس کرنے لگتا ہے 

Binding joints and cure


تحجر مفاصل یہ اکثر انگلیوں کے جوڑوں سے شروع ہوتی ہے اگرچہ بعد میں یہ بڑے جوڑوںمثلاًٹخنے گھٹنے کلائی کہنی وغیرہ تک پھیل سکتی ہے یہ بیماری اکثرچالیس سال کی عمر کے لگ بھگ لگتی ہے 

Ganthea pain and cure

گنٹھیا گنٹھیوں کا آغاز پاﺅں کے انگوٹھے سے ہوتا ہے عموماً رات کو سوتے وقت مریض کو انگوٹھے میں سخت درد ہونے لگتا ہے جو اس کو جگا دیتا ہے انگوٹھے پر ورم آجانے سے یہ سرخ ہوجاتا ہے اور دبانے سے نرم محسوس ہوتا ہے