Pages

Tuesday, 6 February 2018

Cinnamon, healthy with Beauty

دار چینی،صحت کیساتھ حسن بھی دار چینی کے طبی فوائد اپنی جگہ اور حسن کی حفاظت کیلئے دار چینی کی اہمیت کی اپنی جگہ۔ جلد کو تروتازہ اور جوان رکھنے کیلئے دار چینی کو کئی طرح سے استعمال کیا جاسکتا ہے 

How to deal with Migrain?

آدھے سر کا درد اس پر غنودگی طاری ہونے لگتی ہے ہر چیز دھندلی دھندلی نظر آتی ہےآنکھوں کے سامنے چنگاریاں ناچتی نظر آتی ہے اور پھر یہ شل ہوجاتے ہیںپھر سر کے ایک طرف شدید درد ہونے لگتا ہے 

Back Pain causes

کمر کا درد خواتین کو عام شکایتوں میں سے ایک کمر کا درد ہے یہ عموماً زیادہ شدید نہیں ہوتا لیکن مسلسل جاری رہنے والا ہلکا درد خاصا پریشان کن ثابت ہوتا ہے 

Pain in Muscle


پٹھوں میں ٹیسیں اُٹھنا یہ تکلیف بہت زیادہ تھکاوٹ یا سرد ہوا کے تھپیڑوں سے بھی ہوسکتی ہے حاملہ عورتیں بھی عموماً اس بیماری کا شکار ہوتی ہے ان سب صورتوں میں درد زیادہ تر پنڈلی یا بازو کے پٹھوں میں ہوتا ہے تاہم یہ درد کسی بھی پٹھے میں ہوسکتا ہے 

How to deal with Arthritis?

جوڑوں کا درد کسی جوڑ میں اچانک اور بغیر کسی وجہ کے تھکاوٹ یا چوٹ وغیرہ کے درد ہونے لگتا ہے جوڑ میں ورم آجاتا ہے اور یہ سخت ہوجاتا ہے کبھی کبھی جوڑوں کے درد سے کچھ دن پہلے مریض تھکاوٹ اور نفاہت محسوس کرنے لگتا ہے 

Binding joints and cure


تحجر مفاصل یہ اکثر انگلیوں کے جوڑوں سے شروع ہوتی ہے اگرچہ بعد میں یہ بڑے جوڑوںمثلاًٹخنے گھٹنے کلائی کہنی وغیرہ تک پھیل سکتی ہے یہ بیماری اکثرچالیس سال کی عمر کے لگ بھگ لگتی ہے 

Ganthea pain and cure

گنٹھیا گنٹھیوں کا آغاز پاﺅں کے انگوٹھے سے ہوتا ہے عموماً رات کو سوتے وقت مریض کو انگوٹھے میں سخت درد ہونے لگتا ہے جو اس کو جگا دیتا ہے انگوٹھے پر ورم آجانے سے یہ سرخ ہوجاتا ہے اور دبانے سے نرم محسوس ہوتا ہے 

Wednesday, 24 January 2018

Mint . An amazing herbal

پودینہ ۔ ایک حیرت انگیز جڑی بوٹی اس کے پودے کی اونچائی ایک فیٹ کے قریب ہوتی ہے۔ یہ بیج سے نکلتا ہے اور اس کا پودا خودرد پودوں کی طرح تیزی سے پھیلتا ہے

Exercise and men power

ورزش اور جنسی صلاحیت جنسی وظیفہ طاقت اور قوت برداشت کا کھیل ہے جو آپ کے عضلاتی دماغی اور قلبی نظام سے بھاری مطالے کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ اس کے بعد قدرے تھکاوٹ کا احساس ہوتا ہے

Cause of diarrhea

دست آنا یا اسہال کا سبب اکثر اوقات ناقص غذا اسہال کا سبب بنتی ہے جسم خصوصاً معدے میں زہر داخل ہونے سے دست آنے لگتے ہیں ہیضے میں بھی اسہال آنے لگتے ہیں 

Causes of constipation

قبض کے اسباب
مناسب وقت پر رفع حاجت نہ کرنا قبض کہا سب سے بڑ ا سبب ہے اگر رفع حاجت کی خواہش کو ایک دو بار دبا دیا جائے تو قبض ہو جاتی ہے

Awakening in sleep.....


بیداری۔۔۔۔۔ نیند کی آغوش میں!!
حالتِ خواب میں انسان اپنی مرضی سے کچھ نہیں دیکھتا اسے دکھایا جاتا ہے۔ جاگتے میں انسان جسیا چاہے خواب دیکھے۔ 

Eat banana, be healthy

کیلا کھایئے، صحت مند رہیے

کیلے میں پوٹاشیئم کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ چناں چہ جو افراد پابندی سے کیلا کھاتے ہیں، ان کی موت کے امکانات بیس فیصد گھٹ جاتے ہیں 

Thursday, 18 January 2018

AIDS patients diagnosed in Pakistan



اسلام آباد: ایچ آئی وی ایڈز کے قومی سروے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں ایک سال کے دوران 39 ہزار کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ تعداد اب 1 لاکھ 32 ہزار تک جاپہنچی ہے۔

Easy solution to quick fat melting



اسلام آباد (نیو زڈیسک ) اگر ایسا مشروب مل جائے جو نہ صرف پیاس بجھائے بلکہ آپ کے جسم کی تمام اضافی چربی کو پگھلا دے تو یقیناًآپ ضرور یہ مشروب پئیں گے۔

Daily ginger daily use for one month will give you life away from these dangerous diseases

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیائی
 ممالک میں کھانوں میں ادرک کا استعمال عام کیا جاتا ہے اور اس کی افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔