Pages

Thursday, 20 July 2017

Indian Blackberry or Black Plum


جامن شفائی خوبیوں سے بھرپور پھل جامن میں موجود قدرتی تیزاب نظام انہضام کو بہتر بناتے اور جگر کے فعل کو درست کرتے ہیں، گہرے جامنی رنگ کا یہ رسیلا پھل جسے انڈین بلیک بیری بھی کہا جاتا ہے ذیا بیطس کے مریضوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہے 

Tips for Health in urdu

صحت کے نئے نکتے
آسٹریلیا کے ماہرینِ صحت کے مطابق مختلف قسم کی میٹھی غذائیں کھانے سے رفتہ رفتہ مٹاپا طاری ہونے لگتا ہے،جب کے پھلوں کی مٹھاس مٹاپے کا سبب نہیں بنتی۔پھل کھانے سے وزن میں اضافہ نہیں ہوتا،اس لیے مٹاپے سے چھٹکارا پانے والے افراد کو چاہیے کہ وہ میٹھی غذاؤں کی جگہ روزانہ پھل کھائیں۔ 

Diabetes in Hajj...

ذیا بیطس اور زمانہٴ حج

حج ایک مبارک مگر مشقت آزما عبادت ہے اور ذیابیطس ایک اہم مرض ہے۔چناں چہ عزمِ سفر سے قبل ایک مستند معالج سے اپنا طبّی معائنہ کرالیا جائے،تاکہ اس ضمن میں آپ کو اپنے دماغ ،قلب ،فشارِ خون،آنکھوں،گردوں اور پاؤں کی صحیح کیفیت کا اندازہ ہو جائے اور آپ کو مناسب ہدایات حاصل ہوجائیں۔

Heat Stroke can take your life

موسم گرما جان بھی لے سکتا ہے
اگر مئوثر تدابیر اختیار نہ کی جائیں تو موسم گرما بیشتر امراض کا سبب بن کر جان لیوا بھی ہوسکتا ہے۔لُولگنا،بھوک کی کمی،سرکا درد،صفر اوی بخار،گھبراہٹ،خفقان،ٹائیفائڈ،اسہال وغیرہ جیسے امراض اسی موسم میں لاحق ہوتے ہیں۔موسم گرما میں کولا مشروبات کے بجائے دودھ یا دہی کی لسی،بزوری،صندل،فالسے،نیلو فر کا شربت اور لیموں پانی پینا چاہیے۔ 

Jungobi Loba Tree

جنگوبی لوبا․․․․․․افزائش حسن سے بھر پور درخت زیبائشی برگ ریز درخت افزائش حسن کے ساتھ ساتھ بیماریوں کے علاج میں بھی مفید ہے۔

Eat Vegetables in Summer

گرمیوں میں سبزیاں زیادہ کھائیے گرمیوں میں سبزیاں زیادہ کھانی چاہیئں۔یہ صحت پر اچھے اثرات ڈالتی ہیں۔ذیل میں چند صحت بخش سبزیوں کے بارے میں بتایا جا رہا ہے،جنھیں آپ اپنی روزانہ کی غذاؤں میں ضرور شامل کریں: 

New Health Tips

صحت کے نئے نکتے
گرمیوں میں صحت توجہ کی متقاضی:
گرمیوں میں درجہ حرارت بڑھا جاتا ہے،جس کی وجہ سے جسم پر مضر اثرات پڑتے ہیں ۔ ان دنوں میں جسم کو تھنڈا رکھنا چاہیے۔جسم کا درجہ حرارت کم رکھنے کے لیے درج ذیل ہدایات پر عمل کیجئے:
کافی اور چائے کم پییں۔سبز قہوہ زیادہ پییں ۔
دن میں ایک مرتبہ لیموں کا شربت ضرور پییں۔
رات کوسونے سے قبل تھوڑے سے انگور کھائیں۔

Dates are good for Heart Health

کھجور قلب کیلئے اچھی
کھجور قوت مدافعت حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔اس کی اہمیت و افادیت احادیث سے ثابت ہے۔یہ ایک ایسی توانائی بخش غذا ہے،جسے صرف رمضان المبارک میں نہیں ،بلکہ سال کے دوسرے مہینوں میں بھی کھانا چاہیے۔ کھجور کی بہت سی اقسام ہیں،لیکن ان میں عجوہ کھجور کو زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ 

Benefits of Guava in urdu

امرود سے صحت بھی ،لذت بھی امرود بہت مفید پھل ہے۔امرود کے درختوں کی جو اقسام تمام دنیا میں پائی جاتی ہیں ،وہ عام طور پر چھوٹے درخت ہوتے ہیں۔جن کے پتے گہرے سبزرنگ کے ہوتے ہیں۔ان کی ساخت چاہے دنیا بھر میں مختلف ہو،مگر پھل ایک ہی طرح کو ہوتا ہے۔

Eat Pear...Benefits of Pear

ناشپاتی بھی کھائیے